20 اگست 2015 - 10:54
تصویری رپورٹ/ ۳۴ سال بعد ہندوستانی وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

ابنا: ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے کے آخری دن دبی کرکٹ اسٹیدیم میں اس ملک میں مقیم ہندوستانیوں کے درمیان تقریر کی۔ ۳۴ سال کے بعد ہندوستانی وزیر اعظم کا عرب امارات پہلا دورہ ہے۔